اسرائیل، وزیراعظم، دورہ سعودی عرب، ملاقات، تردید

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) اسرائیل کی میڈیا رپورٹس اور حکومت کے وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب سے تاریخی مذاکرات کے لیے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جبکہ نیتن یاہو نے خبر پر تبصرے سے گریز کیا۔
خبر کا کوڈ: 3508535    تاریخ اشاعت : 2020/11/24